Results 1 to 2 of 2

Thread: کفالتِ یتیم اور رØ+Ù…Ûƒ للعالمینؐ Ú©ÛŒ قربت Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam کفالتِ یتیم اور رØ+Ù…Ûƒ للعالمینؐ Ú©ÛŒ قربت Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

    کفالتِ یتیم اور رØ+Ù…Ûƒ للعالمینؐ Ú©ÛŒ قربت Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان

    اگر یہ دن مغرب Ú©Û’ عطا کردہ دنوں میں سے ہوتا تو یقینا ہمارا لبرل طبقہ اور موم بتی مافیا اسے اپنے مذہبی تہوار Ú©ÛŒ طرØ+ مناتا اور ہمیں بتاتا کہ یتیم Ú©Û’ کیا Ø+قوق ہیں اور یورپ کس قدر رقیق القلب اور انسان دوست ہے کہ وہ یتیموں Ú©Û’ Ø+قوق اور اس معاملے میں معاشرے Ú©Û’ فرائض پر کس قدر زور دیتا ہے لیکن یہ مغرب کا، یورپ یا امریکہ کا اعلان کردہ دن نہیں تھا‘ اس لیے کسی این جی او Ù†Û’ اسے نہیں منایا‘ کسی Ù†Û’ جلوس نہیں نکالا، کسی Ù†Û’ بینر نہیں لہرائے، کسی Ù†Û’ سوشل میڈیا میں Ú©Ú¾Ù¾ نہیں مچائی، Ù„Û’ دے کر دو چار وہ تنظیمیں تھیں جو اس ملک میں واقعتاً غریب، مجبور، مقہور اور ضرورت مندوں Ú©Û’ ساتھ ساتھ ملک میں معاشرے Ú©ÛŒ عدم توجہی Ú©Û’ شکار پینتالیس لاکھ یتیم بچوں Ú©Û’ لیے اپنی استطاعت سے بہت بڑھ کر Ú©Ú†Ú¾ کرنے میں Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہیں۔
    Ú©Ù„ یعنی گزرے روز پندرہ رمضان المبارک بمطابق اٹھائیس اپریل تمام مسلم ممالک میں Orphan,s day یعنی یومِ یتامیٰ منایا گیا۔ یہ دن اپنی اہمیت اور ضرورت سے قطع نظر نہایت خاموشی سے گزر گیا اور میڈیا Ù†Û’ اسے اس طرØ+ ہرگز کوریج نہیں دی جو اس کا Ø+Ù‚ تھا اور ہماری انسانی Ø+قوق اور بشر Ú©ÛŒ عظمت کا نام نہاد الاپ کرنے والی روشن خیال تنظیمیں اس سے اس طرØ+ دور رہیں جیسے برہمن اچھوتوں سے دور رہتے ہیں۔ اس Ú©ÛŒ واØ+د وجہ یہ تھی کہ یہ دن ان تنظیموں Ú©Û’ آقائے ولی نعمت Ú©ÛŒ جانب سے نہیں بلکہ او آئی سی Ú©ÛŒ طرف سے اعلان کردہ تھا اس لیے اس دن Ú©Û’ تØ+ت Ø+قوق Ú©Û’ منتظر یتامیٰ دراصل وہ والے یتامیٰ نہیں تھے جن پر انسانی Ø+قوق کا اطلاق ہوتا ہے اور جن Ú©Û’ Ø+قوق معاشرے پر واجب ہیں۔ سو یہ دن ان روشن خیالوں Ú©Û’ تعصب اور منافقت Ú©ÛŒ نذر ہو گیا‘ لیکن جیسا کہ میں Ù†Û’ کہا ہے‘ چند دردِ دل رکھنے والی تنظیموں Ù†Û’ یتیموں Ú©ÛŒ کفالت اور فلاØ+ Ùˆ بہبود Ú©Û’ لیے اپنی ہمت سے بڑھ کر کام کیا ہے، اللہ تعالیٰ انہیں اس کا اجر عطا کرے۔
    فی الوقت عالم اسلام اس انسانی المیے کا سب سے بڑا شکار ہے اور مسلم ممالک میں یتیم بچوں کا معاملہ بہت سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ ناگہانی آفات، بد امنی، خانہ جنگی، دہشت گردی Ú©Û’ خلاف جاری جنگ، صØ+ت عامہ Ú©ÛŒ سہولیات Ú©ÛŒ عدم فراہمی، خاندانی دشمنیاں اور Ø+ادثات۔ یہ وہ بڑے بڑے مسائل ہیں جن سے دنیا عموماً جبکہ عالم اسلام خصوصیت Ú©Û’ ساتھ نبرد آزما ہے اور ان Ø+الات Ú©Û’ نتیجے میں عالم اسلام میں یتامیٰ Ú©ÛŒ تعداد روز افزوں ہے جبکہ اس گمبھیر اور سنجیدہ مسئلے Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©Û’ لیے جو Ú©Ú†Ú¾ ہونا چاہیے اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہو رہا۔ صرف پاکستان میں ایک اندازے Ú©Û’ مطابق تقریباً پینتالیس لاکھ یتیم بچے ہیں جو نہ صرف والد Ú©Û’ شفقت بھرے سائے سے Ù…Ø+روم ہیں بلکہ روزمرہ Ú©ÛŒ ضروریاتِ زندگی اور تعلیم جیسی نعمت سے بھی Ù…Ø+روم ہیں۔ یتیم Ú©ÛŒ کفالت شاید دنیا میں صدقہ، خیرات اور زکوٰۃ کا سب سے بہتر مصرف ہے۔ رØ+Ù…Ûƒ للعالمین ï·º Ù†Û’ فرمایا کہ روز آخرت میں اور یتیم Ú©ÛŒ کفالت والا اس طرØ+ØŒ یہ کہتے ہوئے میرے آقا ï·º Ù†Û’ اپنی شہادت Ú©ÛŒ اور درمیانی انگلی Ú©Ùˆ باہم جوڑا اور فرمایا کہ ''یوں ہوں گے‘‘۔ اپنی قربت Ú©Û’ لیے اس سے بڑھ کر اور اشارہ بھلا کیا ہو سکتا تھا؟
    پاکستان میں رفاہ عامہ اور فلاØ+ِ انسانیت Ú©Û’ شعبے میں کئی تنظیمیں سرگرمِ عمل ہیں۔ Ú©Ú†Ú¾ شہروں اور دیہات میں تعلیم Ú©Û’ فروغ Ú©Û’ لیے کوشاں ہے تو Ú©Ú†Ú¾ غریب اور نادار بچوں Ú©Û’ لیے کام کر رہی ہے۔ کئی تنظیمیں یتیم، نادار اور مستØ+Ù‚ طلبہ Ùˆ طالبات Ú©Û’ لیے بلا معاوضہ معیاری تعلیم Ú©ÛŒ سہولیات Ú©Û’ ساتھ ساتھ مالی معاونت بھی کر رہی ہیں جو قابل تعریف ہے‘ لیکن کفالتِ یتامیٰ Ú©Û’ Ø+والے سے جو تنظیمیں کام کر رہی ہیں‘ ان Ú©ÛŒ خدمات خصوصی طور پر سراہے جانے Ú©Û’ قابل ہیں۔
    ویسے بھی پاکستان میں غیر ملکی فنڈز Ú©Ùˆ Ø+لال ثابت پر مامور ہماری روشن خیال این جی اوز Ù†Û’ سوائے جلوس نکالنے، بینرز لہرانے، نعرے مارنے اور تصویریں کھنچوا کر اخباری تشہیر Ú©Û’ علاوہ کیا ہی کیا؟ دوسری طرف جیسا کہ میں کہہ چکا ہوں ایک تنظیم پاکستان Ú©Û’ دیہاتوں میں تقریباً پچاس ہزار غریب اور نادار بچوں Ú©Ùˆ جبکہ دوسری آزاد کشمیر میں بارہ ہزار سے زائد مستØ+Ù‚ بچوں Ú©Ùˆ مفت تعلیم Ú©ÛŒ سہولت مہیا کررہی ہے۔ زبانی دعوے اور تصویری مارچ Ú©Û’ برعکس خدمت Ú©Û’ Ø+والے سے ایک نیک نام تنظیم کفالت یتامیٰ پروگرام Ú©Û’ تØ+ت پندرہ ہزار یتیم بچوں Ú©ÛŒ گھر بیٹھے کفالت Ú©Û’ علاوہ بارہ ہزار بچوں Ú©Ùˆ پاکستان اور آزاد کشمیر Ú©Û’ تیرہ شہروں میں ''سٹیٹ آف دی آرٹ‘‘ جو رہائشی اور تعلیمی سہولیات دے رہی ہے Û” ان تمام یتیم، نادار اور مستØ+Ù‚ بچوں Ú©ÛŒ تعلیم اور کفالت ایک مسلسل خرچ ہے جس Ú©Ùˆ صاØ+ب دل اصØ+اب Ù†Û’ اٹھا رکھا ہے تاہم یہ ضرورت اور ارادوں Ú©ÛŒ نسبت ابھی بہت ہی Ú©Ù… ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب، عامر جعفری، Ù…Ø+مود اØ+مد اور میاں عبدالشکور اور دیگر افراد اس سعی میں مصروف ہیں کہ یہ سلسلہ چلتا اور پھیلتا رہے۔
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں ایسی تنظیموں Ú©Û’ زیر اہتمام ہونے والی ڈونر کانفرنسز اور فنڈ ریزنگ ڈنرز میں اپنی استطاعت Ú©Û’ مطابق Ø+صہ بھی لیتا ہوں اور اس مہم میں ان کا رضا کار بھی ہوں اور اچھی طرØ+ جانتا ہوں کہ گزشتہ دو سالوں Ú©Û’ دوران کورونا Ú©ÛŒ وبا Ú©Û’ پیش نظر فنڈز Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ اور ڈونر کانفرنسز Ú©Û’ انعقاد میں در پیش مشکلات Ù†Û’ فلاØ+ÛŒ تنظیموں Ú©Û’ لیے بے شمار مالی مسائل Ú©Ú¾Ú‘Û’ کر دیئے ہیں۔
    پاکستانی قوم صدقات، خیرات، زکوٰۃ اور مالی معاونت Ú©Û’ Ø+والے سے اپنی فی کس آمدنی Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ عطیہ کرنے والی اقوام میں سے ایک ہے لیکن ہمارے ہاں ان عطیات، صدقات اور خیرات کا بیشتر Ø+صہ پیشہ ور بھیک مانگنے والوں اور غیر مستØ+Ù‚ افراد بٹور کر Ù„Û’ جاتے ہیں۔ ضرورت اس امر Ú©ÛŒ ہے کہ ہم مغرب Ú©ÛŒ طرØ+ معاشرے Ú©Û’ نادار اور مجبور لوگوں Ú©Û’ لیے ان Ú©Û’ Ø+ال Ú©Ùˆ آسان کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ان Ú©Û’ روشن مستقبل کا اہتمام کرنے میں مصروف تنظیموں اور اداروں Ú©Ùˆ اپنی مالی معاونت کا Ø+صہ دار بنائیں۔ میرے جیسے کئی عاجز ان Ú©Û’ ساتھ اس نیک مقصد Ú©ÛŒ خاطر وابستہ ہیں اور یتیم بچوں Ú©ÛŒ کفالت Ú©Û’ لیے چلائے جانے والے ان پراجیکٹس میں اپنا Ø+صہ ڈال کر اپنے آقا Ùˆ مولیٰ سید کونین، رØ+Ù…Ûƒ للعالمینﷺ Ú©ÛŒ قربت Ú©Û’ طالب ہیں۔
    رمضان کا مبارک اور برکتوں والا مہینہ اپنا نصف گزار چکا ہے اور بقیہ دن بھی یوں Ú†Ù¹Ú©ÛŒ بجاتے گزر جائیں Ú¯Û’Û” اپنے اردگرد نظر دوڑائیں۔ آپ Ú©Û’ گھر Ú©Û’ پاس، آپ Ú©ÛŒ دیوار Ú©Û’ پار، آپ Ú©ÛŒ Ú¯Ù„ÛŒ Ú©Û’ دوسرے سرے پر، آپ Ú©Û’ عزیز Ùˆ اقارب میں، دورپار Ú©Û’ رشتہ داروں Ú©Û’ ہاں، آپ Ú©Û’ دوستوں Ú©Û’ قرب Ùˆ جوار میں اور اس Ú©Û’ علاوہ کئی تنظیمیں ملک میں پینتالیس لاکھ بچوں Ú©ÛŒ کفالت، تعلیم اور بہتر مستقبل Ú©Û’ آپ Ú©ÛŒ معاونت Ú©ÛŒ امیدوار بھی ہیں اور طلب گار بھی۔ ایک قدم آگے بڑھائیں۔ آقائے دو جہاں Ú©ÛŒ قربت اتنی آسان بھی ہو سکتی ہے؟ یقین کریں یہ واقعتاً بہت ہی آسان کام ہے۔ اتنا آسان کہ بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ تو اس کا اندازہ ہی نہیں کہ Ù…Ø+ض یتیم Ú©ÛŒ کفالت ان Ú©Û’ لیے رØ+مت اور کرم Ú©Û’ کتنے دروازے وا کر سکتی ہے۔ ویسے تو یہ دروازے سارا سال Ú©Ú¾Ù„Û’ رہتے ہیں لیکن رمضان میں نیکیاں سمیٹنے کا لطف ہی دوسرا ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کفالتِ یتیم اور رØ+Ù…Ûƒ للعالمینؐ Ú©ÛŒ قربت Û”Û”Û”Û”Û” خالد مسعود خان


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •